روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
قُرب از مجاہداتِ حزن وغم گزرتا ہے کبھی دل پر وہ غم جس کی کرامت سے مجھے تو یہ جہاں بے آسماں معلوم ہوتا ہے بربادی عشقِ مجازی ہر عشقِ مجازی کا آغاز بُرا دیکھا انجام کا یا اللہ کیا حال ہوا ہوگا جمع ضدین خوشی وغم عجیب مظہر اضداد ہیں ترے عاشق خوشی میں روتے ہیں اور غم میں مسکراتے ہیں موت کا کارنامہ آکر قضا باہوش کو بے ہوش کرگئی ہنگامۂ حیات کو خاموش کرگئی انجام عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی جہانِ رنگ وبو میں رنگ گوناگوں کا منظر تھا مگر ہر اہلِ رنگ وبو کا حالِ رنگ ابتر تھا نظامِ رنگ وبو سے ہوکے جو مافوق جیتا تھا اسی مست خدا کا رنگ ہر دم رنگ خوشتر تھا زندگی کیسے گزری؟ زندگی کا ہر ایک لمحہ گزارا ہم نے آپ کے نام کی لذّت کا سہارا لے کر