نمونے کے انسان |
زرگان د |
|
میں ڈوب گیا ، اور سوچنے لگا کہ ایک مرتبہ اپنے استاذ کی ایک بات سے میرا کھاناتلخ ہوگیا تھا ، اب میری ایک بات سے میرے ایک طالب علم کا بھی وہی حال ہوا ، میں نے اسی وقت اﷲ سے معافی مانگی کہ اب ہمیشہ اس کا خیال رکھوں گا، پھر جب کسی کی غلطی پر غصہ آیا اورکچھ کہنا چاہا ،تو وہی گفتگو یاد آگئی ، میں نہیں جانتا کہ میں اپنی توبہ میں کامیاب رہا یا نہیں؟ لیکن یہ بات یاد ضرور رہتی ہے۔ ٭٭٭٭٭٭