نمونے کے انسان |
زرگان د |
|
حاشیہ (۱) حضرت پر بعض اوقات کچھ ایسی کیفیات کاورود ہوتا تھا ، جس کا ادراک کسی کو نہ ہوسکا ، جذب وجلال کی ایک خاص شان ہوتی ۔ یہ کیفیت مجلس میں بھی طاری ہوتی ، تو حضرت کے قریب جولوگ ہوتے حضرت والا کاہاتھ ان کے سروں اور کندھوں پر پڑنے لگتا، ناواقف سمجھتے کہ ماررہے ہیں ، واقفین سمجھتے کہ فیضانِ باطنی کی ایک راہ یہ بھی ہے۔ ٭٭٭٭٭٭