نمونے کے انسان |
زرگان د |
|
ماہتاب کے قمقمے عطا ہوئے، تاکہ وہ روشن رہے، اورادب ہی کا اثر ہے کہ فرشتہ کو معصوم اورپاکیزہ بنا دیاگیا۔ اس تلقین کے بعد مولانا پھر واقعہ بیان کرنے میں مشغول ہوگئے، مگر تلقین ادب کس قدر موثر ، دلچسپ اوردل پر دستک دینے والی ہے۔ قدس سرہٗ ٭٭٭٭٭٭