روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
احقر مؤلف عفا اﷲ عنہ عرض کرتا ہے کہ یہ عالم متغیر ہے، پس جس کا کل متغیر ہے اُس کا ہر جز بھی متغیر ہے، لہٰذا حسینوں کے حُسن میں تغیر اور زوال ایک یقینی امر ہے پس ایسی فانی لذّت بلکہ ایک خواب کی خاطر ہمیشہ والی آخرت کی زندگی کیوں خراب کی جاوے۔ نیز دُنیا کی زندگی بھی گناہوں سے خراب اور بے سکون ہوجاتی ہے ؎ شبِ زفاف کی لذّت کا شور سُنتے تھے گزر کے تھی وہ شب منتظر بھی افسانہ