روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
۱) حضرت عارف رومی رحمۃاﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ خدا کے ان عاشقین سوختہ جانوں کو دیکھو کہ مثل پروانہ تجلیاتِ الہٰیہ سے کشتہ ہو رہے ہیں۔ ۲) اے ابّا جان! بہت سولیے ، ایک رات سونا ترک کرکے ان اللہ والوں کے پاس رہ کے دیکھیے کہ ان بے خوابوں کی گلیوں میں کیا ہورہا ہے۔