دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
صحابۂ کرام کی ایک فضیلت ۸۳ تمام صحابۂ کرام جنتی اور دوزخ سے محفوظ ہیں ۸۴ صحابی کو عذاب قبر ہوسکتا ہے یا نہیں ؟ ۸۵ فصل الصحابۃ کلہم عدُول ۸۶ تمام صحابہ کی عدالت پر پوری امت کا اجماع ہے ۸۶ تمام صحابہ ثقہ، عادل، قابل اعتماد واستناد ہیں ۸۶ صحابۂ کرام کی خطائیں اور ان کے گناہ معاف کردئیے گئے ۸۶ صحابۂ کرام کو جانچنے وپرکھنے کا معیار قرآن و حدیث ہیں نہ کہ تاریخی روایات وواقعات ۸۷ اہل سنت والجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ کی تکریم و تعظیم و محبت اور مدح وثنا کرنا واجب ہے ۸۷ تمام صحابہ مغفور و مرحوم ہیں ۸۸ کسی صحابی کی طرف عیب یا برائی منسوب کرنا جائز نہیں ۸۸ صحابہ کرامؓ کے باہمی اختلافات و نزاع کی وجہ سے کسی صحابہ پر الزام واعتراض اور طعن و تشنیع کرنا جائز نہیں ۸۸ صحابہ کرام کی غلطیوں اور کوتاہیوں کا تدارک ۸۹ مشاجرات صحابہ کی وجہ سے کسی صحابی کو مطعون کرنا جائز نہیں ۹۰ صحابۂ کرام کی کوتاہیوں میں بلا ضرورت غور وخوض، بحث و تمحیص کرنا بدبختی اوراپنے ایمان کو خطرہ میں ڈالنا ہے ۹۰ دلائل وشواہد اور کتب عقائد کی تصریحات ۹۱