دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے افادات پر مشتمل مرتب کی چند اہم کتابیں ہیں (۱) دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے (۲) کتاب التعریفات(تعریفات فقہیہ واصطلاحات شرعیہ) (۳) احکام سحرونظر مع مجرب عملیات اورمخصوص سورتوں کے فضائل و خواص (۴) تبلیغی چھ نمبر قرآن کی روشنی میں (۵) دستورمملکت قرآن کی روشنی میں (۶) احکام القرآن اردو (زیرترتیب)