دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
فہرست مضامین عناوین صفحات تقریظ حضرت مولانا مفتی عبید اللہ صاحب الاسعدی مدظلہ تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی مقدمۃ الکتاب باب (۱) کتاب اللہ سے متعلق اصولی مباحث قرآن کریم کی تعریف ۳۴ احکام الٰہیہ کی دو قسمیں تکوینی و تشریعی ۳۵ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے احکام تشریعیہ کی تین صورتیں ۳۵ احکام شرعیہ میں نسخ کی حقیقت ۳۶ احکام شرعیہ کے منسوخ ہونے کی حقیقت ۳۷ نسخ کے مفہوم میں متقدمین و متاخرین کی اصطلاح کا فرق اور آیات منسوخہ کی تعداد ۳۹ نسخ کے سلسلہ میں ضروری تنبیہ ۳۹ تفسیر بالرائے کرنے والے کے درس تفسیر میں شرکت جائز نہیں ۴۰ قرآن حکیم اور حقائق کونیہ و سائنسی تحقیقات ۴۱ جدید تحقیقات کی وجہ سے قرآن میں تاویل کرنا یا قرآن حکیم کو اس کے تابع کرنا درست نہیں ۴۲