دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
عصمت انبیاء ۶۸ انبیاء علیہم السلام کا معصوم ہونا کیوں ضروری ہے؟ ۶۹ انبیاء علیہم السلام گناہ صغیرہ سے بھی معصوم ہوتے ہیں ۶۹ انبیاء علیہم السلام سے بظاہر جن معاصی کا صدور ہوا ان کی حقیقت ۶۹ انبیاء علیہم السلام کی طرف عصیان کی نسبت کرنا جائز نہیں ۷۰ انبیاء کے معصوم ہونے کے باوجود ان کو گناہوں سے استغفار کا حکم کیوں دیا گیا؟ ۷۱ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت وآل رسول سے بھی محبت کرنا ضروری ہے ۷۲ نبی کے حتمی فیصلہ اور امر کے بعد امتی پر اس کے مطابق عمل کرنا بہر حال واجب ہے ۷۳ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال کی اتباع کا حکم ۷۴ نبی کے بعض حقوق ۷۴ قرآن کریم کے ساتھ سنت کا اتباع بھی فرض ہے ۷۶ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا صرف اتباع کافی نہیں محبت و عظمت بھی فرض ہے ۷۶ باب ۵ اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا تعارف قرآن کی روشنی میں ۸۰ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف و علامات ۸۱ صحابۂ کرامؓ کی عظمت و محبت شرط ایمان ہے ۸۱ صحابۂ کرام کے فضائل اور ان کے متعلق حضور ﷺ کی ہدایات ۸۲