دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
قرآن فہمی کے لیے معمولی عربی کافی نہیں قرآن فہمی کے لیے ادب عربی سیکھنا بھی ضروری ہے ۴۳ عوام کے لیے بھی تدبّر قرآن ضروری ہے ۴۴ نصیحت و عبرت کے لیے قرآن آسان ہے لیکن قرآن سے احکام کا استنباط صرف علماء مجتہدین کا حصہ ہے ۴۴ باب ۲ سنت رسول اللہ و احادیث نبویہ سے متعلق اصولی مباحث حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت ۴۶ حدیث کا انکار قرآن کا انکار ہے ۴۶ قرآن کی تعریف میں حدیث بھی شامل ہے ۴۸ حدیث کی تعریف ۴۹ حفاظت قرآن کے وعدے میں حدیث بھی داخل ہے ۴۹ احادیث نبویہ کو غیر محفوظ کہنا در اصل قرآن کو غیر محفوظ کہنا ہے ۵۰ قرآن کی طرح حدیث کی بھی حفاظت اور اس کی تبلیغ واجب ہے ۵۰ احادیث نبویہ کی حجیت ۵۲ احادیث نبویہ بھی کلام اللہ کے حکم میں اور واجب الاتباع ہیں ۵۲ حجیت حدیث کی پہلی دلیل ۵۲ حجیت حدیث کی دوسری دلیل ۵۲ حجیت حدیث کی تیسری دلیل ۵۴ حجیت حدیث کی چوتھی دلیل ۵۵