دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
فتاوی سے تعلق رکھنے اور تخصص کرنے والوں کے لیے یہ دونوں رسالے انشاء اللہ بہت مفید اور نافع ثابت ہوں گے، اسی طرح مختلف طبقوں کے شکوک و شبہات کو دور کرنے میں بھی انشاء اللہ یہ رسائل مفید ثابت ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے اس حقیر کوشش کو قبول فرمائے، دین اسلام کی حفاظت کا ذریعہ بنائے، اور امت کے لیے نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین۔ محمد زیدمظاہری ، ندوی استاد حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ۲۹؍شوال ۱۴۳۵ھ