دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
دو مجتہد اگر اپنے اجتہاد سے دومتضاد فیصلے کریں تو کیا ان میں سے ہر ایک صواب اور درست ہے یا کسی ایک کو غلط کہا جائے ۱۲۵ مجتہد فیہ مسائل میں کسی مذہب کو یقینی طور سے صواب یاخطا کا فیصلہ کردینیکا حق کسی کو نہیں ۱۲۷ دوسرے مسلک کے مقابلہ میں اپنے مسلک کی ترجیح دینے سے متعلق علامہ انور شاہ کشمیریؒ کا اہم ارشاد ۱۲۸ اللہ تعالیٰ کسی امام و مجتہد کو قیامت میں رسوانہ کرے گا ۱۲۹ کسی مسلک کی ترجیح کے بجائے متفق علیہ معروفات کو پھیلانے اور منکرات کو مٹانے کی محنت کیجئے ۱۳۰ ایک بڑی غلط فہمی کا ازالہ (حاشیہ از مرتب) ۱۳۱ اجتہادی اختلاف سلف صالحین کی نظر میں ۱۳۴ علمی مسائل میں جھگڑا نورِ علم کو ضائع کردیتا ہے ۱۳۴ اجتہادی مسائل میں اختلاف و نزاع کی اور ایک دوسرے کو خطا اور غلط کہنے کی ممانعت ۱۳۵ اجتہادی اختلافات کے متعلق علامہ انور شاہ کشمیریؒ کا ارشاد ۱۳۷ ائمہ مجتہدین کے اختلاف میں کوئی جانب منکر نہیں ہوتی کسی مجتہد کو مجرم اور خطا وار کہنا جائز نہیں ۱۳۸ نااہل کے اجتہاد پر نکیر کرنا واجب ہے ۱۳۸ فروعی و اجتہادی مسائل میں غلو اور اس کی وجہ سے تعصب و تحزب ۱۴۹ فروعی مسائل میں الجھنے کے بجائے باطل طاقتوں ملحدانہ فتنوں ، مشرکانہ رسموں سے مقابلہ میں اپنی صلاحیت اور توانائی صرف کیجئے ۱۴۱