دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
اجتہاد کرنے کی اجازت ہر ایک کو نہیں ۱۰۹ اجتہاد کی اجازت اور مجتہد کے لیے اجر و ثواب کا وعدہ ۱۱۰ فصل اجتہادی اختلاف کا بیان مجتہدین کا اجتہادی اختلاف رحمت ہے ۱۱۱ اختلاف رائے عقل و دیانت کا تقاضا ہے ۱۱۲ ائمہ مجتہدین کا اختلاف اختلافِ رحمت ہے ۱۱۲ صحابہ و تابعینؒمیں اختلافِ رائے اور اس کا درجہ ۱۱۴ ایک شبہ اور اس کا جواب ۱۱۶ یہ کیسے ممکن ہے کہ شریعت میں ایک چیز حلال ہو اور دوسرے امام کے نزدیک حرام ہو؟ ۱۱۶ انبیاء علیہم السلام کے درمیان اجتہادی اختلاف ۱۱۸ صحابہ کے درمیان اجتہادی اختلاف ۱۱۹ اختلاف محمود اور مذموم ۱۱۹ اختلاف حق اور اختلاف رحمت کا معیار ۱۲۰ اجتہادی اختلاف کی مثال ۱۲۰ مجتہد فیہ مسائل میں کسی ایک جانب کو باطل سمجھنا یا اس پر نکیر کرنا درست نہیں ۱۲۰ منکر ومعروف کی تعریف ۱۲۲ ائمہ مجتہدین کے مختلف اقوال میں کوئی منکر شرعی نہیں ہوتا ۱۲۳ اجتہادی مسائل میں اختلاف کے حدود ۱۲۴ اہل علم کی سخت غلطی اور اس کا نقصان ۱۲۴