روح کی بیماریاں اور ان کا علاج |
س کتاب ک |
|
کلام عبرتناک برائے عشق ہوسناک ( از مؤلف) فائدہ: عاشقانہ مزاج والوں کے لیے کسی ایسے بزرگ کی صحبت میں رہنا نہایت مفید ہوتا ہے جو والہانہ اور عاشقانہ عبادت اور ذکر کرتا ہو۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:سَبَقَ الْمُفَرِّدُوْنَیعنی بازی لے گئے مُفَرِّد لوگ۔حضرات صحابہرضوان اﷲ علیہم اجمعین نے عرض کیا کہ یہ مُفَرِّد لوگ کون