دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
مظاہری زیدت حسناتہم کو کہ انہوں نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ اس کام کو انجام دیا ہے، اور یقینا اس سلسلہ میں ان کا ذوقِ انتخاب اور حسن ترتیب قابل تحسین ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی دوسری تالیفات کی طرح اس کاوش کو بھی قبول فرمائے، اور امت کے لیے نفع کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ (مولانا) خالد سیف اللہ رحمانی خادم المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ۲۷؍نومبر ۲۰۱۴ء