دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
تسلی نہ ہونے کا راز ۲۸۲ منحۃ الخالق اور فتاوی تنقیح الحامدیہ کی خصوصیت ۲۸۳ متون فقہ کی خصوصیات اور فقہی عبارات میں مفہوم مخالف معتبر ہونے کا راز ۳۸۳ فقہی عبارتوں کو سمجھنے اور ان کا مصداق متعین کرنے میں حضرت مفتی صاحب کا طرز عمل ۲۸۴ فقہ کے مشکل ابواب سے کامل مناسبت پیدا کرنے کا طریقہ ۲۸۶ مفتی کے لیے ایک بیاض خاص کی ضرورت اور اس کی اہمیت ۲۸۶ فصل آداب فتویٰ فتویٰ لکھنے سے پہلے چند قابل لحاظ امور ۲۸۸ حالات و زمانہ کے بدل جانے سے حکم بدل جانے کی حقیقت ۲۹۱ فتوے کی عبارت عام فہم ہونا چاہئے جس کو مستفتی بآسانی سمجھ سکے ۲۹۲ مفصل فتویٰ لکھنے کا طریقہ ۲۹۴ سوال کے تجزیہ و تنقیح کی ضرورت ۲۹۵ غایت درجہ تحقیق و احتیاط کی ضرورت ۲۹۶ خود رائی سے اجتناب اور بڑوں وہمعصروں سے مشورہ کی ضرورت ۲۹۶ اختلاف کے باوجود ادب و احترام ۲۹۷ فصل ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ۲۹۸ غیر ضروری تحقیقات اور اختلافی مسائل میں طویل بحثوں سے اجتناب ۲۹۸ بے ہودہ سوالوں کے جواب میں حلم و صبر کی ضرورت ۲۹۹