دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے ۔ قرآن کی روشنی میں |
|
اَنَّ ہٰذَا صِراطِیْ مُسْتَقِیْماً فَاتَّبِعُوْہُ دین و شریعت کی بنیادیں اور فقہی اصول و ضابطے قرآن کی روشنی میں کتاب و سنت، انبیاء وصحابہ، اجماع وقیاس، اجتہاد وتقلید، افتاء واستفتاء، کفرواسلام، ایمان ونفاق، توحید و شرک، سنت وبدعت، قواعد شرعیہ و فقہیہ ودیگر اصولی مباحث قرآن کی روشنی میں از افادات فقیہ النفس حضرت مولانا مفتی محمدشفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہانتخاب و ترتیب محمد زید مظاہری ؔندویؔ استاذ حدیث دار العلوم ندوۃالعلماء لکھنؤناشر ادارہ افادات اشر فیہ دوبگّا ہردوئی روڈ لکھنؤ