اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
وادیوں میں بھٹکتے جارہے ہیں ، اور دولت وجمال کی بنیاد پر جو رشتے طے ہوجاتے ہیں وہ بھی بالعموم کدورتوں کی نذر ہوتے ہیں ، اور ازواجی زندگی کی یہ کدورت وناکامی بسا اوقات بے راہ روی پر منتج ہوتی ہے۔ اسی لئے شریعت نے دین داری کو وصف مطلوب، قابل ترجیح بنیاد اور اولین معیارِ انتخاب بناکر اپنے ہر پیروکار کو یہی اصول پیش نظر رکھنے اور حرزِ جاں بنانے کی تلقین کی ہے۔ ،l،