اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
تلخ حقیقت نہ عشق با ادب رہا، نہ حسن میں حیا رہی ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلی l کمالِ علم و ہنر نے عامرؔ بنادیا رات کو سویرا گناہ اتنا حسین کب تھا، کمالِ علم و ہنر سے پہلے l عصر حاضر کے ہوس ناک تقاضوں کی نہ پوچھ اہل دل شیفتۂ دام و درم دیکھے ہیں (مولانا عامر عثمانی مرحوم)