اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
مکتوبِ گرامی: عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم ناظم مجلس اشاعت الحق گلشن اقبال کراچی، پاکستان مکرمی مولانا محمد اسجد قاسمی صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی تالیف ’’اسلام میں عفت وعصمت کا مقام‘‘ موصول ہوئی، احقر بوجہِ ضعف مطالعہ سے قاصر ہے۔ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوش کو قبول فرمائیں اور قیامت تک صدقہ جاریہ بنائیں ، آمین۔ محمد اختر عفا اللہ عنہ ۱۲؍شعبان المعظم ۱۴۳۱ھ mlm