اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
انتساب مخدومی ومرشدی عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب مدظلہ العالی کے نام: جن کے مواعظ، مجالس، بیانات وارشادات نے اس اہم موضوع کو اختیار کرنے کا جذبہ بخشا۔ اَللّٰہُمَّ مَتِّعْہُ بِالصِّحَّۃِ وَالْعَافِیَۃِ، آمین۔ L