اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
کلام قراٰنی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوْا فُرُوْجَہُمْ، ذٰلِکَ اَزْکیٰ لَہُمْ، اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْنَ ، وَقُلْ لِّلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِہِنَّ وَیَحْفَظْنَ فُرُوْجَہُنَّ ، (النور: ۳۰-۳۱) آپ صلی اللہ علیہ و سلم ہلِ ایمان مردوں سے فرمادیجئے کہ اپنی نگاہیں پست رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں ، یہی ان کے لئے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے، اللہ ان کے اعمال سے پوری طرح باخبر ہیں ۔ آپ مؤمن عورتوں سے بھی کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نظریں بچاکر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں ۔ l