اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
بہت مختصر عرصہ میں ختم ہوگیا تھا، اب دوسرا ایڈیشن طبع ہونے جارہا ہے، راقم اس مبارک موقع پر تشکر وامتنان کے ساتھ بارگاہِ رب العزت میں دعا گو ہے کہ اللہ عزوجل اسے پوری امت کے لئے نافع بنادیں اور راقم کے لئے یہ کاوش وسیلۂ نجات، باعثِ اصلاح اور ذریعۂ فلاح ثابت ہو۔ وما ذٰلک علی اللّٰہ بعزیز۔ ۱۲؍شعبان المعظم ۱۴۳۱ھ ۳؍اگست ۲۰۱۰ محمد اسجد قاسمی ندوی خادم الحدیث النبوی الشریف جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد (یوپی) mlm