اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
تعلیم شروع ہوچکی ہے، اخلاقیات کی بنیادی اور لازمی تعلیم کے بجائے جنسیات کی فحش تعلیم نونہالوں اور نوجوانوں کے ذہن ودماغ کو کس قدر مسموم اور شہوت زدہ کررہی ہے، تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ مختلف ممالک میں بدکاری کو قانوناً جائز قرار دے دیا گیا ہے، انسان کی بدبختی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے کہ وہ بندروں اور سوروں سے بھی بدتر زندگی گزارنے لگے اور طرفہ تماشا یہ کہ اسے اپنے لئے باعث فخر وامتیاز باور کرے ؎ خرد کا نام جنوں رکھ دیا، جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ،l،