اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
قرار دیتا ہے۔ قرآنی بیان کے مطابق اللہ کو {اَلْمُتَطَہِّرِیْنَ} (بہت پاک صاف رہنے والے لوگ) پسند ہیں ۔ (البقرۃ: ۲۲۲) بسا اوقات عورت کے پھوہڑپن، بدسلیقگی اور صفائی کا مزاج نہ ہونے کی وجہ سے ازدواجی رشتے ختم یا کمزور ہونے لگتے ہیں ، اسی لئے اسلام اس پہلو کو اہمیت دیتا ہے، اس تعلق سے لڑکیوں کے اہل خانہ کو فکرمند ہونا چاہئے، اور خود خواتین کو اپنا مزاج اسی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہئے، اور اسے صرف خانگی ضرورت نہیں ؛ بلکہ دینی تقاضا اور مذہبی مطالبہ بھی سمجھنا چاہئے۔ ،l،