اسلام میں عفت و عصمت کا مقام |
|
ہے، اور اب اس موضوع پر یہ کتاب ایک جامع اور مستند پیش کش بن گئی ہے۔ عزیز موصوف کی اس سے قبل مختلف موضوعات پر متعدد تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں ،جن کو بفضل الٰہی قبول عام بھی نصیب ہوا ہے، خداوند قدوس اس تازہ اور اہم کتاب کو بھی شرف قبول سے نوازے، اور بے راہ روی اور بگاڑ کی لعنت میں مبتلا سماج کے لئے اس کو ذریعۂ اصلاح اور مشعل راہ بنائے، آمین یا رب العالمین۔ نعمت اللہ غفرلہ خادم دارالعلوم دیوبند ۸؍ربیع الاول ۱۴۳۰ھ ضضض