تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
عزیزم السلام علیکم رذائل کا علاج شریعت میں موجودہ ہے جو رذیلہ اپنے اندر ہواس کو لکھ کرا س کا علاج معلوم کرلیجئے ۔ اپنے عیوب پر نظر رکھاکریں اس سے یہ رذائل ختم ہوجائیں گے۔ صدیق احمد برادرم السلام علیکم آپ کوشش کریں تمام رذائل انشاء اللہ رفتہ رفتہ دورہوجائیں گے جس طرح جسمانی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں باطنی اور روحانی بیماریاں بھی دور ہوسکتی ہیں اہتمام ضروری ہے۔ صدیق احمدحسد کا علاج ایک صاحب نے لکھا کہ میرے اندر حسد کی بیماری ہے اس کا علاج تحریر فرمائیں جواب تحریر فرمایا: مکرمی زید کرمکم السلام علیکم جس سے حسد ہو اس کی تعریف کیا کیجئے انشاء اللہ اثر جاتا رہے گا۔ صدیق احمدحسد کا علاج ایک صاحب نے شکایت کی کہ میرے اندر حسد کی بیماری ہے اسکا علاج تحریر فرمائیں حضرت نے جواب تحریر فرمایا: