تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
پہونچے۔ (۳)حالات کا علم ہوا (۴) بغیر ضرورت لوگوں کے پاس نہ بیٹھیں ۔ صدیق احمداہم نصیحت مکرمی السلام علیکم نماز باجماعت اور تلاوت کا اہتمام کیجئے ۔یہی تھوڑی سی زندگی ہے جس میں آخرت کا سامان کیا جاسکتا ہے ۔دنیا کی تمام ضرورتوں کے لئے وقت نکالتے ہیں اس میں محنت کرتے ہیں آخرت کو بھی ایسا ہی سمجھنا چاہئے وہ ہمارے لئے ضروری ہے۔ صدیق احمد ایک طالب علم کو نصیحت کرتے ہوئے تحریر فرمایا: مکرمی السلام علیکم دعاء کررہاہوں اللہ پاک مقاصد حسنہ میں کامیاب فرمائے تلاوت، نماز باجماعت کا اہتمام، اساتذہ کا احترام، مطالعہ کی پابندی کیجئے ،کوشش کیجئے کہ کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔ میری صحت اکثر خراب رہتی ہے دعاء کیجئے ۔ صدیق احمد