تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
آتا رہتا ہے گذارش ہے کہ میری مدد فرمائیں ۔ حضرت نے جواب تحریر فرمایا عزیزم السلام علیکم خط ملا دعاء کررہاہوں ، آپ یہ دعاء ہر نماز کے بعد سات بار پڑھ لیاکریں ۔ اَللّٰہُمَّ طَہِّرْ قَلْبِیْ عَنْ غَیْرِکَ وَنَوِّرْ قَلْبِیْ بِنُوْرِ مَعْرِفَتِکَ ۔ موت کے خوف سے اگر اس کی تیاری کی طرف توجہ ہورہی ہے اور دنیا سے بے رغبتی پیدا ہورہی ہے تو یہ مبارک خیال ہے۔ صدیق احمدنماز میں وساوس ایک صاحب نے نماز میں جی نہ لگنے اور خطرات وساوس کی شکایت کی حضرت نے جواب تحریر فرمایا: مکرم بندہ زید کرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ نماز میں وساوس کچھ نہ کچھ ہر ایک کو آتے رہتے ہیں اس میں پریشان نہ ہوں ان کی طرف توجہ نہ کریں بلکہ جو نماز میں پڑہیں ان کے الفاظ پر غور کرتے رہیں انشاء اللہ رفتہ رفتہ یہ ختم ہوجائیں گے۔ احقر صدیق احمد جامعہ عربیہ ہتھورا باندہنماز میں وساوس و خطرات کاعلاج ایک صاحب نے لکھا کہ میں جب کچھ پڑھتا ہوں ذکرکرتاہوں اس وقت