تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
نماز میں جی نہیں لگتا، فجر کی نماز میں آنکھ نہیں کھلتی ایک صاحب نے لکھا کہ نماز میں میرا جی نہیں لگتا اور فجر کی نمازاکثر قضا ہوجاتی ہے سوتارہ جاتاہوں آنکھ نہیں کھلتی۔ حضرت نے جواب تحریر فرمایا: مکرمی زیدکرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ نماز پڑھتے وقت جو الفاظ زبان سے نکلیں ان پر غور کیاکریں فجر کی نمازکے لئے الارم لگادیا کیجئے ۔ صدیق احمدغیر اختیاری امور پر توجہ نہ دیجئے ایک صاحب نے تحریر فرمایا کہ فرض وسنت نماز میں اتنی رقّت نہیں ہوتی جتنی نفل نماز میں ہوتی ہے یہاں تک کہ چیخ نکل جانے کا ڈر ہوتا ہے اور خیال ہوتا ہے کہ فرض وسنت کی اہمیت بدرجہ نفل کے زیادہ ہے کیا میری یہ کیفیت سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہے ، میری یہ کیفیت ختم ہوجائے اس کے لئے دعا کرفرمایئے حضرت نے جواب تحریر فرمایا:عبادت میں جی نہیں لگتا مزہ نہیں آتا ایک صاحب نے اپنے حالات کے ضمن میں تحریر فرمایا کہ عبادت میں دل نہیں لگتا ، مزہ نہیں آتا ، جی بالکل نہی لگتا، حضرت نے جواب تحریر فرمایا۔ برادرم السلام علیکم عبادت میں جی لگے یا نہ لگے خدا کاحکم سمجھ کر کرنا ہے ۔ ڈاکٹر کی بتائی ہوئی دوا پینے سے فائدہ ہوتا ہے خواہ جی چاہے یا نہ چاہے تو پھر اعمال میں کیوں نہ