تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
(۴)بغیر ضرورت کسی کے پاس نہ بیٹھئے۔ (۵)کسی کتاب کا روزانہ مطالعہ کیجئے ۔ (۶)انشاء اللہ تعالیٰ نفس قابو میں آجائے گا۔ صدیق احمدنگاہ نیچی کرکے چلا کیجئے ایک صاحب کوان کے حالات کے جواب میں تحریرفرمایا: مکرمی السلام علیکم حالات کا علم ہوا دعاء کررہاہوں اللہ پاک مزید توفیق عطا فرماویں بعد عشاء تہجد کی نیت سے کچھ نوافل پڑھ لیا کیجئے ۔ نگاہ کی حفاظت ضروری ہے جو اپنے اختیار میں ہے ۔نیچی نگاہ کرکے چلا کیجئے ۔ اچانک نگاہ اٹھ جائے تو پھر نیچی کرلیجئے ۔ خواب میں بشارت ہے کہ انشاء اللہ اچھا رفیق میسر ہوگا۔ صدیق احمد