تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
…کاتیب ۔ |
|
مکرمی السلام علیکم یہ دعاء پڑھا کیجئے اَللّٰہُمَّ طَہِّرْ قَلْبِیْ عَنْ غَیْرِکَ وَنَوِّرْ قَلْبِیْ بِنُوْرِ مَعْرِفَتِکَ اَبَداً ۔دعاء کررہاہوں ۔ صدیق احمدگناہ کے وساوس اور گندے خیالات کا علاج ایک صاحب نے گندے خیالات اور گناہوں کے وساوس کی شکایت کی حضرت نے جواب تحریر فرمایا: مکرمی زید کرمکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ وساوس سے کچھ نہیں ہوتا اس کا خیال نہ کیجئے۔ گناہ کا خیال آئے اس پر مواخذہ نہیں ہوتا ، اس پر عمل کرنے سے گرفت ہوتی ہے ، اس قسم کا خیال جب آئے تو کسی کام میں لگ جائیے نماز شروع کردیجئے یا تلاوت میں ذکر میں اپنے کو مشغول کردیجئے ۔ صدیق احمدغصہ کا علاج غصہ کے لئے مجرب علاج یہ ہے کہ جب یہ کیفیت طاری ہوتو درود شریف پڑھنا شروع کردیں اور اس جگہ سے ہٹ جائیں ۔ صدیق احمدغصہ کا علاج ایک صاحب نے اپنے حالات لکھے اور لکھا کہ ناکارہ کے اندر غصہ کی زیادتی