تزکیہ نفس و اصلاح باطن ۔ ضرورت ، اہمیت ، طریقہ کار |
کاتیب ۔ |
|
(۱) لاالٰہ الااللہ دوسوبار۔ہر دس مرتبہ کے بعد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا لیاکریں ۔ (۲) الااللّٰہ چارسو بار۔ (۳)اللّٰہُ اللّٰہ چھ سو بار (۴)اللّٰہ سو بار (۱) نماز باجماعت کا اہتمام (۲) تلاوت قرآن پاک کا اہتمام (۳)مناجات مقبول ایک منزل روزانہ (معمول میں رکھیں ) (۴)ہر گناہ سے پرہیز خصوصاً غیبت ، چغلی، فضول گوئی سے پرہیز رکھیں ۔ (۵) کوشش کریں کہ کسی کو تکلیف نہ پہونچے۔ (۶) کوئی تکلیف دے توصبر کریں ۔ صدیق احمدبارہ تسبیحات اور دیگر معمولات ایک مرید کو ان کے حالات کے مطابق مندرجہ ذیل معمولات تحریر فرمائے مکرمی السلام علیکم معمولات تحریر کررہاہوں ان کو پابندی سے کرتے رہیں ۔