حیاۃ الصحابہ اردو جلد 1 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اللہ کے راستہ میں نکلنے والے کا نام لکھنا ۷۶۴ جہاد سے واپسی پر نماز پڑھنا اور کھانا پکانا ۷۶۵ عورتوں کا جہاد فی سبیل اللہ میں نکلنا ۷۶۵ اللہ کے راستہ میں نکل کر عورتوں کا خدمت کرنا ۷۷۵ عورتوں کا اللہ کے راستہ میں نکل کر لڑائی کرنا ۷۷۷ عورتوں کے جہاد میں جانے پر نکیر ۷۸۱ بچوں کا اللہ کے راستہ میں نکل کر جنگ کرنا ۷۸۲ باسمہ تعالیٰعرضِ مترجم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفیٰ حضرات صحابۂ کرام ؓ دین کی بنیاد ہیں، دین کے اول پھیلانے والے ہیں، انھوں نے حضور اقدس ﷺ سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جس کو اللہ نے اپنے نبی پاک ﷺاور پیارے رسول کی مصاحبت کے لیے چنا۔ اور اس کی مستحق ہے کہ اس مبارک جماعت کو نمونہ بناکر اس کا اتباع کیا جائے۔