حیاۃ الصحابہ اردو جلد 1 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۵۷ دعوت کا باب ۶۶ حضور اقدس ﷺ کو اور صحابۂ کرام ؓ کو اللہ ورسول کی طرف دعوت دینا کس طرح ہر چیز سے بہت زیادہ محبوب تھا اور ان کے دل میں اس بات کی کتنی زیادہ تڑپ تھی کہ تمام لوگ ہدایت پاجائیں اور اللہ کے دین میں داخل ہو جائیں اور اللہ کی رحمت میں غوطے کھانے لگیں اور دعوت کے ذریعہ مخلوق کو خالق کے ساتھ جوڑنے کے لیے کیسی زبردست کوشش کرتے تھے ۶۶ دعوت سے محبت اور شغف ۶۶ مضامین صفحہ حضور ﷺ کا افراد کو دعوت دینا ۸۴ حضور ﷺ کا حضرت ابو بکر ؓ کو دعوت دینا ۸۴ حضور ﷺ کا حضرت عمر بن خطاب ؓ کو دعوت دینا ۸۶ حضور ﷺ کا حضرت عثمان بن عفان ؓ کو دعوت دینا