احتساب قادیانیت جلد نمبر 31 |
|
جو میرے پر نازل ہوا۔ یہ میری طرف سے نہیں۔ (براہین احمدیہ حصہ۵ ص۹۵، خزائن ج۲۱ ص۱۲۴) ب…’’وما رمیت اذرمیت ولکن اﷲ رمیٰ‘‘ (البشریٰ ج۲ ص۹۷) ۱۸…مریض کو نسیان ہوتا ہے۔ (علامت نمبر۱۰) ۱۸…مرزاقادیانی فرماتے ہیں۔ مجھے صبح کو ایک الہام ہوا تھا۔ میرا ارادہ ہوا کہ لکھ لوں۔ پھر حافظہ پر بھروسہ کر کے نہ لکھا۔ آخر وہ ایسا بھولا کہ ہر چند یاد کیا۔ مطلق یاد نہ آیا۔ (اخبار بدر ص۵، مورخہ ۶؍مارچ ۱۹۰۳ئ) ب…آج صبح جب میں نماز کے بعد ذرا لیٹ گیا تو الہام ہوا۔ مگر افسوس کہ ایک حصہ اس کا یاد نہیں رہا۔ (آگے آپ لکھتے ہیں) اس نسیان میں بھی کچھ منشاء الٰہی ہوتا ہے۔ (واہ! سبحان اﷲ! نسیان اور منشاء الٰہی) (البشریٰ ج۲ ص۸۰) ج…حافظہ اچھا نہیں یاد نہیں رہا۔ (نسیم دعوت ص۷۴ حاشیہ، خزائن ج۱۹ ص۴۳۹، ریویو ص۱۵۳ حاشیہ، اپریل ۱۹۰۳ئ) ۱۹…مریض میں خودی اور تعلی کے خیالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ (علامت نمبر۷)۱۹…آسمان سے کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔ (حقیقت الوحی ص۸۹، خزائن ج۲۲ ص۹۲) ب…’’لولاک لما خلقت الافلاک‘‘ اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو آسمان کو پیدا نہ کرتا۔ (حقیقت الوحی ص۹۹، خزائن ج۲۲ ص۱۰۲) ج…قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۲) میں رسول ہوں، میں خدا ہوں، میں خدا کا بیٹا ہوں، کن فیکون میری شان میں ہے۔ یہ تمام باتیں تعلی کی علامت ہیں۔ د…ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔ (دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ ص۲۴۰) ر…حضورﷺ پر ابن مریم اور دجال اور یاجوج ماجوج اور دابۃ الارض کی حقیقت کاملہ منکشف نہ ہوئی اور مجھ پر کھلے طور پر منکشف کر دی گئی۔ (ازالہ اوہام حصہ دوم ص۶۹۱، خزائن ج۳ ص۴۷۳) ۲۰…طرح طرح کے ایسے خیالات ان کے دل میں آتے ہیں۔ جن کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ (علامت نمبر۱۵) ۲۰…’’ربنا عاج‘‘ ہمارا رب عاجی ہے۔ اس کے معنی اب تک معلوم نہیں ہوئے۔ (براہین احمدیہ ص۵۵۵، ۵۵۶، خزائن ج۱ ص۶۶۳، البشریٰ ج۱ ص۴۳)