احتساب قادیانیت جلد نمبر 31 |
۲۱…مریض بعض دفعہ ایسا خیال کر لیتا ہے۔ جس کی واقعات تردید کر دیتے ہیں۔ (علامت نمبر۱۶) ۲۱…آسمان ایک مٹھی بھر رہ گیا۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۳۹) الف…’’انا انزلناہ قریباً من القادیان‘‘ (البشریٰ ج۱ ص۵۶) ب…خدا قادیان میں نازل ہوگا۔ (البشریٰ ج۱ ص۵۶) ج…خدا وہ خدا جس نے اپنے رسول کو یعنی اس عاجز کو ہدایت اور دین حق اور تہذیب واخلاق کے ساتھ بھیجا۔ (البشریٰ ج۱ ص۶۳) نوٹ: مسلمانوں کو اور علماء دین کو گالیاں اور حضرت مسیح کو یا وہ گوئی تہذیب اور اخلاق کا ہی نمونہ ہے۔ (مؤلف) د…رسول اﷲ پناہ گزیں ہوئے قلعہ ہند میں۔ (البشریٰ ج۲ ص۸۲) ر…ہم مکہ میں مریںگے یا مدینہ میں۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۰۵) س…آسمان ٹوٹ پڑا سارا کچھ معلوم نہیں کہ کیا ہونے والا ہے۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۴) ش…ایک ہفتہ تک ایک بھی باقی نہیں رہے گا۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۴) ص…اب تو میں یقین کرتا ہوں کہ نذیر حسین ہماری جماعت میں داخل ہوا۔ کئی مرتبہ میں نے دیکھا کہ ایک آدمی زندگی میں تو قائل نہیں ہوا۔ مگر جب فوت ہوگیا تو ہماری جماعت میں داخل ہوگیا۔ (اخبار بدر ص۷، مورخہ ۳۱؍اکتوبر ۱۹۰۲ئ) ۲۲… نسیان اور دماغی قویٰ میں فتور ہونے کی وجہ سے اس کی اکثر باتیں ایک دوسرے کے مخالف اور متضاد ہوتی ہیں۔ (علامت نمبر۱۳،۱۰) طاعون کے متعلق متضاد باتیں تصویر کا ایک رخ تصویر کا دوسرا رخ ۱…’’قادیان طاعون سے اس لئے محفوظ رکھی گئی کہ وہ خدا کا رسول اور فرستادہ قادیان میں تھا۔ (آگے چل کر فرماتے ہیں) قادیان کے چاروں طرف دو دو میل کے فاصلہ پر طاعون کا زور رہا۔ مگر قادیان طاعون سے پاک ہے۔ بلکہ آج تک جو شخص طاعون زدہ باہر سے قادیان میں آیا وہ بھی اچھا ہوگیا۔‘‘ (دافع البلاء ص۵، خزائن ج۱۸ ص۲۲۵) ب…’’اگرچہ طاعون تمام بلاد پر اپنا پر ۱…ایک دفعہ کسی قدر شدت سے طاعون قادیان میں ہوئی۔ (حقیقت الوحی ص۲۳۲، خزائن ج۲۲ ص۲۴۴)