احتساب قادیانیت جلد نمبر 31 |
|
۲۳…اور خدا کی پناہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جب اﷲتعالیٰ نے ہمارے نبی اور سردار دو جہاں محمد مصطفیﷺ کو خاتم النبیین بنادیا میں نبوت کا مدعی بنتا۔ (حمامۃ البشریٰ ص۸۳، خزائن ج۷ ص۳۰۲) ۲۳…سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔ (دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۱۸ ص۲۳۱) ۲۴…میں نے نبوت کا دعویٰ نہیں کیا اور نہ میں نے انہیں کہا ہے کہ میں نبی ہوں۔ لیکن ان لوگوں نے جلدی کی اور میرے قول کے سمجھنے میں غلطی کی۔ (حمامۃ البشریٰ ص۷۹، خزائن ج۷ ص۲۹۶) ۲۴…’’ھو الذی ارسل رسولہ بالہدیٰ ودین الحق لیظہرہ علی الدین کلہ ان اﷲ قد من علینا‘‘ وہ اﷲ جس نے اپنے رسول کو ہدایت کے ساتھ بھیجا اور دین حق کے ساتھ تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب ثابت کردے۔ بیشک اﷲتعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۱۰) ۲۵…ان پر واضح ہو کہ ہم بھی نبوت کے مدعی پر لعنت بھیجتے ہیں اور کلمہ ’’لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ‘‘ کے قائل ہیں اور آنحضرتﷺ کے ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں۔ (تبلیغ رسالت ج۶ ص۲،۳، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۲۹۷) ۲۵…’’قل یا ایہا الناس انی رسول اﷲ الیکم جمیعاً ای مرسل من اﷲ‘‘ کہہ اے تمام لوگو میں تم سب کی طرف اﷲتعالیٰ کی طرف سے رسول ہوکر آیا ہوں۔ (البشریٰ ج۲ ص۵۶) متفرق متضاد باتیں تصویر کا ایک رخ تصویر کا دوسرا رخ ۲۶…وید گمراہی سے بھرا ہوا ہے۔ (البشریٰ ج۱ ص۵۰) ۲۶…ہم وید کو بھی خدا کی طرف سے مانتے ہیں۔ (پیغام صلح ص۲۳، خزائن ج۲۳ ص۴۵۳) ۲۷…اور خدا ہر ایک نقصان سے پاک ہے۔ جس پر کبھی موت اورفنا طاری نہیں ہوتی بلکہ اونگھ اور نیند سے بھی جوفی الجملہ موت سے مشابہ ہے۔ پاک ہے۔ (وید اور قرآن کا مقابلہ ص۲۷) ۲۷…مرزاقادیانی کو مخاطب کر کے خدا فرماتا ہے۔ ’’اسحر وانام‘‘ یعنی میں جاگتا ہوں اور سوتا ہوں۔ (البشریٰ ج۲ ص۷۹) ۲۸…میں اپنے رسول کے ساتھ ہوں۔ قبول کروںگا۔ خطاء کروںگا اور بھلائی کروںگا۔ (البشریٰ ج۲ ص۷۹) ۲۸…خدا سہو اور غلطی سے پاک ہے۔ (حقیقت الوحی ص۷۸ حاشیہ، خزائن ج۲۲ ص۸۱) ۲۹…پھر دجال ایک اور قوم کی طرف جائے گا اور اپنی الوہیت کی طرف ان کو دعوت دے گا۔ (ازالہ اوہام ج۱ ص۲۱۸، خزائن ج۳ ص۲۰۸) ۲۹…دجال خدا نہیں کہلائے گا۔ بلکہ خداتعالیٰ کا قائل ہوگا۔ بلکہ بعض انبیاء کا بھی۔ (ازالہ اوہام ص۷۳۰، خزائن ج۳ ص۴۹۳)