احتساب قادیانیت جلد نمبر 31 |
|
ب…شخصے پائے من بوسید من گفتم کہ سنگ اسود منم۔ (البشریٰ ج۱ ص۴۸) ج…خاکسار پیپرمنٹ۔ (البشریٰ ج۲ ص۹۴) د…لنگر اٹھادو۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۰۰) ر…پیٹ پھٹ گیا۔ معلوم نہیں کہ یہ کس کے متعلق ہے۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۹) س…ایسوسی ایشن۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۳۲) ش…دوشہتیر ٹوٹ گئے۔ (البشریٰ ج۲ ص۹۷) ص…اے ازلی ابدی خدا بیڑیوں کو پکڑ کے آ۔ (البشریٰ ج۲ ص۷۹) ض…افسوس صد افسوس۔ (البشریٰ ج۲ ص۷۱) ط…بالفعل نہیں۔ (البشریٰ ج۱ ص۱۱) ظ…وہ تین کو چار کرنے والا ہوگا۔ اس کے معنی سمجھ میں نہیں آئے۔ (البشریٰ ج۲ ص۵) ع…دشمن کا بھی خوب وار نکلا۔ جس پر بھی وہ وار پار نکلا۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۵) غ…’’لا یموت احد من رجالکم‘‘ تمہارے مردوں سے کوئی نہیں مرے گا۔ اس کے حقیقی معنی کہ تمہارے رجال میں سے کوئی نہیں مرے گا تو ہو نہیں سکتے۔ کیونکہ موت تو انبیاء تک کوئی آتی ہے اور نہ قیامت تک کسی نے زندہ رہنا ہے۔ مگر اس کے مفہوم کا پتہ نہیں ہے۔ شاید کوئی اور معنی ہوں۔ (البشریٰ ج۲ ص۷۸) ف…زندگی کے فیشن سے دور جا پڑے ہیں۔ (البشریٰ ج۲ ص۹) ق…آسمان سے دودھ اترا ہے۔ محفوظ رکھو۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۱۲) ک…عالم کباب۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۱۶) گ…کمترین کا بیڑا غرق ہوگیا۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۱) ل…واﷲ واﷲ سدھا ہو یا اولاً۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۳۸) م…غلام احمد کی جے۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۳۲) ن…پوری ہوگئی۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۳۰) و…تمہارے نام کی۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۵۹) ہ…راز کھل گیا۔ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۹) ئ…’’کل واحد منہم ثلج‘‘ (البشریٰ ج۲ ص۱۲۷) ی…تمہاری قسمت ایتوار۔ (البشریٰ ج۲ ص۹۲)