Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 31

215 - 553
نہیںکیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ازروئے احادیث ضرور حج کریںگے۔ لہٰذا مرزاقادیانی وہ مسیح نہیں ہوسکتے جن کے آنے کی احادیث میں خبر دی گئی ہے۔ آپ اس دلیل سے کیوں سراسمیہ ہوگئے ہیں۔ ہم نے تو مرزاقادیانی کی نبوت کو جھوٹا ثابت کرنا ہے۔ خواہ کسی دلیل سے کریں۔
	ب…	’’کشف التلبیس‘‘ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حج وعمرہ کرنے کے بارے میں مسلم شریف کی یہ حدیث پیش کی تھی کہ: ’’یحدث ابوہریرۃ عن النبیﷺ قال والذی نفسی بیدہ لیہلن ابن مریم بفج الروحاء حاجاً اومعتمراً (باب جواز التمتع فی الحج والعمرۃ)‘‘ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ حضرت ابن مریم ضرور فج روحاء سے حج کے لئے یا عمرہ کے لئے یا حج وعمرہ دونوں کے لئے احرام باندھیںگے۔ کیا مرزائی سیکرٹری نے اس حدیث کا کوئی جواب دیا ہے؟ اور جواب ہو بھی نہیں سکتا۔ کیونکہ رسول اﷲﷺ قسم کھاکے فرمارہے ہیں کہ حضرت ابن مریم ضرور احرام باندھیںگے اور مقام فج روحاء کی بھی تصریح کردی اور چونکہ مرزاقادیانی کو حج یا عمرہ کا احرام کسی طرح بھی نصیب نہیں ہوا۔ اس لئے آپ مسیح موعود ہرگز نہیں ہوسکتے۔ اس کے جواب میں مرزاقادیانی سیکرٹری نے جو یہ لکھا ہے کہ ایام الصلح کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حضورﷺ نے مسیح موعود کو کشف میں حج کرتے ہوئے دیکھا ہے اور کشف تعبیر طلب ہوتے ہیں۔ اس میں بھی تلبیس یا بدفہمی کا ثبوت دیا ہے اور مظاہر حق کا حوالہ بھی ہرگز اس کے مفید مطلب نہیں ہے۔ کیونکہ:
	الف…	مسلم شریف کی مذکورہ حدیث میں آنحضرتﷺ نے یہ نہیں فرمایا کہ میں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حج کرتے دیکھا ہے۔ بلکہ بطور پیش گوئی یہ فرمایا ہے کہ وہ آئندہ زمانہ میں ضرور حج یا عمرہ کریںگے۔
	ب…	اور مظاہر حق میں ان روایات کی توجیہہ کی گئی ہے۔ جن میں آنحضرتﷺ نے فرمایا ہے کہ میں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو طواف کرتے دیکھا ہے۔ لیکن اس کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ جو قرب قیامت میں نزول مسیح کے بعد پیش آئے گیا اور ایام الصلح میں بھی مرزاقادیانی کی عبارت کا تعلق اس پیش گوئی سے ہے نہ کہ کشف ماضی سے۔ کیونکہ اس کے یہ الفاظ ہیں۔ ’’کیونکہ بموجب حدیث کے وہی وقت مسیح موعود کے حج کا ہوگا۔‘‘ 
(ایام الصلح ص۱۶۸،۱۶۹، خزائن ج۱۴ ص۴۱۶،۴۱۷)
	تعجب ہے کہ مرزائی سیکرٹری اپنے نبی کی بات بھی ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 اسلامی درّہ المعروف کذبات مرزا جناب احمد صدیق سونڈوی 9 1
4 خاتم النبوۃ ڈاکٹر نور حسین صابر کربلائی سیالوی 29 1
5 قادیان دارالامان میں انقلاب خان حبیب الرحمن خان کابلی قادیانی 97 1
9 کھینچواں نبی، بشیر پتر، محکوم مسلم، بخاری دا ڈنڈا جناب عبداللطیف گجراتی 147 1
10 مرزائی احمدیوں کی شرمناک رسوائی جناب عبدالقدیر امروہی 155 1
11 رشد وہدایت، بجواب کفروضلالت ابوالمحاسن محمد ارشد 163 1
12 کشف التلبیس جناب حافظ محمد اسحق قریشی 183 1
13 اظہار الحق ؍؍ ؍؍ 205 1
14 سودائے مرزا حکیم ڈاکٹر محمد علی امرتسریؒ 255 1
15 مضمون چور علامہ عبدالرشید طالوتؒ 289 1
16 قادیانیت اور اس کے مقتدائ حضرت مولانا نور الحق علویؒ 299 1
17 التعرف بیوذ آسف ؍؍ ؍؍ 329 1
18 الشہاب علی الرجیم الکاذب، یعنی اسلام اور مرزائیت کا تضاد ؍؍ ؍؍ 361 1
19 مجلس مستشار العلماء کا قیام ؍؍ ؍؍ 401 1
20 تعبیر رویائے حقانی، ردہفوات قادیانی حضرت مولانا عبدالمجیدؒ 409 1
21 اکاذیب مرزا مولانا ابوالحریز عبدالعزیزؒ 429 1
22 پنجابی مسیح موعود پر ایک سرسری نظر فصیح احمد بہاریؒ 447 1
23 خدمات مرزا سیکرٹری انجمن تائید الاسلام لاہور 485 1
24 آئینہ کمالات مرزا سیکرٹری دارالاشاعت رحمانی مونگیر 497 1
25 حقیقت مرزا مولانا سید محمد ادریس دہلویؒ 543 1
26 حصہ اوّل 10 3
27 جھوٹ دھوکہ اور افتراء 13 3
28 مسیح موعود کے وقت کا نشان 20 3
29 مرزائیوں کی تمام جماعتوں کو چیلنج 27 3
30 تعریف نبوت 31 4
31 اوّل… معیار نبوت 33 4
32 نبی یا رسول خدا کا خلیفہ قائمقام ہے 33 4
33 امور غیبیہ کی خبر دینا 35 4
34 مطاع وصاحب امر ہونا 35 4
35 اخلاق حسنہ 36 4
36 اخلاق قادیانی 37 4
37 عصمت وطہارت 37 4
38 عصمت قادیانی 38 4
39 معجزہ 39 4
40 اعجاز قادیانی 40 4
41 امتی ہونا 40 4
42 ہدایت قادیانی 41 4
43 الہامات مرزا 42 4
44 صاحب کتاب ہونا 42 4
45 صاحب شریعت ہونا 43 4
46 وحی، نزول جبرئیل علیہ السلام 44 4
47 اجابت دعا 45 4
48 اجابت دعا قادیانی 46 4
49 نصرت الٰہی 47 4
50 نصرت قادیانی 48 4
51 دعویٰ نبوت ورسالت وامامت 49 4
52 نبی یا رسول شاعر نہیں ہوتا 50 4
53 نبی ورسول اپنے آپ کو امتی نہیںکہتا 50 4
54 کتب الہامی 50 4
55 نبی ورسول 50 4
56 توہین اہل بیت رسالت 51 4
57 نبی ورسول کی قومی زبان ہوتی ہے 53 4
58 نبی ورسول خود مؤمن کامل ہو 53 4
59 اسلام قادیانی 53 4
60 اوّل… توحید باری تعالیٰ 54 4
61 دوم… توہین نبوت 55 4
62 سوئم… توہین عیسوی 56 4
63 دوم… بشارات نبوت سیدنا احمد مجتبیٰ ومحمد مصطفیﷺ 57 4
64 بشارت اوّل… بارہ سردار 57 4
65 بشارات دوم… فاران 58 4
66 فاران کا ذکر 58 4
67 بشارت سوم… مماثلت موسوی 60 4
68 چہارم… مکاشفۂ یوحنا 63 4
69 پنجم…بشارت داؤدی 64 4
70 ششم… معیار صداقت نبیؐ 66 4
71 بشارت ہشتم… محمدیم 68 4
72 بشارت نہم… عرب کی بابت الہامی کلام 68 4
73 بشارت دہم… وہ نبیؐ 69 4
74 بشارت یازدہم …فارقلیط 69 4
75 زمانۂ جاہلیت 71 4
76 جناب ہاشم بن عبدمناف 73 4
77 ولادت باسعادت 75 4
78 سوم ختم نبوت 76 4
79 تفسیر قادیانی 78 4
80 خاتم النبوۃ 79 4
81 ایمان قادیانی 83 4
82 چہارم… احادیث خاتم النبوۃ 85 4
83 معانی خاتم 90 4
84 پنجم…خاتم النبیین کی معانی مرزاقادیانی کی زبانی 91 4
85 براہین صابریہ 93 4
86 تمہید 98 5
87 حقائق ومعارف 100 5
88 راست گوئی کی سزا 100 5
89 مقدمہ کا دلچسپ فیصلہ 101 5
90 قادیان میں انقلاب عظیم 103 5
91 اعتراضات کا غیر متناہی سلسلہ 105 5
92 قدرت خداوندی کا ظہور 106 5
93 جناب خلیفہ صاحب کی خدمت میں مخلصانہ مشورہ 107 5
94 جماعت کے مخلصین سے اپیل 108 5
95 پراسرار اخراج کی حقیقت 109 5
96 بجواب الفضل 115 5
97 ناکہ بندی کی عجیب وغریب مضحکہ خیز تشریح 123 5
98 ناواجب اتہامات کا راز طشت ازبام حضرت خلیفۃ المسیح ثانی کی تقریر پر مختصر سا تبصرہ 124 5
99 واہ میر صاحب واہ! (یعنی میر محمد اسحق صاحب) 127 5
100 جناب شیخ صاحب عبدالرحمن مصری 131 5
101 شیخ عبدالرحمن مصری کا جماعت سے اخراج 132 5
102 جماعت احمدیہ کی خدمت میں ایک دردمندانہ اپیل 133 5
103 جماعت کو خطاب 136 5
104 کھینچواں نبی 148 9
105 بشیر پتر 152 9
106 محکوم مسلم 153 9
107 بخاری دا ڈنڈا بطرز چھئی 154 9
108 موریسش افریقہ کی مسجد سے مرزائیوں کا نکالا جانا 156 10
110 دوسرے طریقے سے مرزائیوں کی رسوائی اور امام مہدی اور مسیح موعود علیہ السلام کا ذکر 157 10
111 تیسرے طریقے سے مرزائیوں کی رسوائی 159 10
112 چوتھے طریقے سے ان کی رسوائی 160 10
113 رسائل حامیان اسلام ورد کفریات آریہ 166 11
114 بقیہ رسائل رد آریہ 168 11
115 رسائل محمدیہ بجواب کفریات مسیحیہ 170 11
117 مسیح قادیان کی کذابی کے بیان میں بعض رسائل 175 11
119 رسائل حقانی کی نسبت چیلنج 177 11
120 مرزاقادیانی کی ایمانی شجاعت 196 12
121 198 12
122 آہ محمدی بیگم 203 12
123 مرزائی سیکرٹری کا حیرت انگیز جھوٹ 206 13
124 جہلم کے ایک طالب علم کا واقعہ 208 13
125 سوال وجواب کی حقیقت 209 13
126 بدحواسی اور اندھاپن 212 13
127 انگریزی نبی اور پچاس الماریاں 218 13
128 درخواست دوم 219 13
129 خود کاشتہ پودہ 222 13
130 ملکہ وکٹوریہ کو دعوت اسلام کی حقیقت 224 13
131 پادریوں سے بحث رچانے کا ڈھونگ 225 13
132 خردجال 225 13
133 دجال کا قتل 225 13
134 فریب کا پردہ چاک ہوگیا 225 13
135 مقام عبرت 227 13
136 حضرت موسیٰ علیہ السلام 230 13
137 حیات حضرت مسیح علیہ السلام 231 13
138 بل کی نظائر 233 13
139 ایک تلبیس کا ازالہ 233 13
140 مرزاقادیانی کا چیلنج 235 13
141 مرزاقادیانی کی تضاد بیانی 236 13
142 حضرت مسیح کی عمر 236 13
143 مرزاقادیانی کا دوسرا انعام 237 13
144 مثیل مریم 239 13
145 حیات مسیح اور امت مسلمہ 240 13
146 معنی توفی 242 13
147 ایمانی شجاعت 242 13
148 مسئلہ ختم نبوت اور مرزاقادیانی 246 13
149 ختم نبوت کا مفہوم 246 13
150 تشریعی وغیر تشریعی نبوت 248 13
151 عقیدہ حیات مسیح اور ختم نبوت 249 13
152 حضرت نانوتویؒ اور ختم نبوت 251 13
153 آہ محمدی بیگم 253 13
154 وجہ تالیف 256 14
155 جن کتابوں سے امداد لی گئی 257 14
156 مرزاقادیانی کن کن امراض میں مبتلا تھے 258 14
157 مراق کی حقیقت ازروئے طب 261 14
158 مالیخولیا کس کو کہتے ہیں 262 14
159 اسباب مرض 262 14
160 اقسام مرض 263 14
161 خلیفہ اوّل حکیم نوردین صاحب کی رائے 263 14
162 علامات مالیخولیا 263 14
163 خلیفہ اوّل حکیم نورالدین کی تحقیقات 264 14
164 تطبیق علامات مالیخولیا بعلامات مرزاقادیانی 266 14
165 طاعون کے متعلق متضاد باتیں 272 14
166 حضرت مسیح علیہ السلام کے متعلق متضاد باتیں 273 14
167 حضرت امام مہدی کے متعلق متضاد باتیں 276 14
168 دعویٰ نبوت کے متعلق متضاد باتیں 276 14
169 متفرق متضاد باتیں 277 14
170 آنحضرتﷺ کے بعد مدعی نبوت یا دجال ہوگا یا مالیخولیا کا مریض 279 14
171 دجالی نبوت اور مالیخولیائی نبی میں فرق 279 14
172 مرزائیوں کی بعض تحریروں کا جواب 280 14
173 احمدی اصحاب کا ایک اعتراض اور اس کا زبردست جواب 285 14
174 …مرزاقادیانی کو کافر کہنا 286 14
175 دعویٰ نبوت 286 14
176 مرزاقادیانی کو کاذب کہنا 286 14
177 مرزاقادیانی کو ملعون کہنا 286 14
178 مرزاقادیانی کو دجال کہنا 286 14
179 مرزاقادیانی کو پاگل کہنا 287 14
180 باپ تو مراقی تھا ہی بیٹا بھی مراقی نکلا 287 14
181 مرزاقادیانی آنجہانی کی بیوی کو بھی مراق تھا 287 14
182 مرزاقادیانی کے مالیخولیا کا فیصلہ اور اس کی تائید 288 14
183 قادیانی تحریک اور اس کے مقتداء 301 16
184 حصہ اوّل دعویٰ نبوت اور شان تأسیس 302 16
185 شان تأسیس کی انتہاء 303 16
186 بابک خرمی اور مرزاقادیانی 305 16
187 عجمی نبوت اور اس کا فلسفہ 307 16
188 رقابت عجم کے ہولناک نتائج 308 16
189 وگرازسرگر فتم قصۂ زلف پریشاں را 310 16
190 مرزاقادیانی کی طرفہ تر،لن ترانیاں 313 16
191 سلیمان بن حسن باطنی 314 16
192 مقنع اعور حلولی 314 16
193 سب وشتم میں مرزاقادیانی کی بے رنگی 315 16
194 مرزاقادیانی اور ابن رادندی 316 16
195 مرزائی دعوت کے مراتب 317 16
196 احادیث صحیحہ کا انکار 318 16
197 صحابہ کرام پر حملے 320 16
198 انکار حدیث اور طعن صحابہ کی سزا 325 16
199 مجلس مستشار العلماء پنجاب (لاہور) کا اہم اعلان جامعہ انوریہ دار التبلیغ اور دار الافتاء کا افتتاح 327 16
200 دارالتبلیغ والمناظرہ 328 16
201 یوذ آسف کی نبوت اور متنبی قادیان 330 17
202 انکار حدیث درحقیقت ضرورت نبوت کا انکار ہے 332 17
203 تناقض 336 17
204 حقیقت حال 336 17
205 مرزاقادیانی کی غلط بیانی 337 17
206 کتاب اکمال الدین کی حیثیت اور اس کا موضوع 338 17
208 چیستان غیبت میں اختلاف آراء 338 17
209 انتہائی کذب یا مغالطہ 342 17
210 الارواح جنود مجندۃ وانکار ختم نبوت 344 17
211 روح ابو الخطاب اور قادیانی 344 17
212 رجع الحدیث 346 17
213 یوذ آسف اور مرزاقادیانی 346 17
214 تنقیح مبحث 350 17
215 عودالی موضوع البحث 351 17
216 بغدادی اور یوذ آسف 351 17
217 البیرونی اور یوذ آسف 353 17
218 المحصول 355 17
219 فیخلطون مائۃ کذبتہٍ 356 17
220 تذییل 359 17
221 ربوہ اور انجیل 360 17
222 عجیب وغریب فتاویٰ 363 18
223 محمدی مسلمان اور انگریزی مسلمان 364 18
224 عبرت انگیز بے بسی 364 18
225 مجھے یاد آگیا دود علیٰ عود 366 18
226 باب دوم … منکرین ختم نبوت کے احکام میں 368 18
227 فصل اوّل جواب شبہ اوّل اور فتنہ مرزائیت کی تاریخ 371 18
230 فصل دوم جواب شبہ ثانی اور مسئلہ تکفیر اہل قبلہ 377 18
232 فصل سوم جواب شبہ ثالث اور تکفیر معین 397 18
233 مجلس مستشار العماء کے اغراض ومقاصد 403 19
235 حضرت شاہ صاحب کا گرامی نامہ 406 19
236 اسمائے گرامی اراکین ومعاونین مجلس مستشار العلماء پنجاب لاہور 407 19
237 مصنف اسرار نہانی صاحب کی تہذیب کی تصویر 411 20
238 اسرار نہانی کیوں لکھی گئی 415 20
239 اس کتب میں کیا ہوگا 418 20
240 پہلے نمبر کا جواب 420 20
241 حکیم صاحب کا ایک افتراء 422 20
242 حکیم صاحب کا ایک افتراء 422 20
243 دوسرے نمبر کا جواب 424 20
244 مرزاقادیانی پر عرب شریف ،مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے علمائے کرام کا فتویٰ کفر وارتداد 428 20
245 مرزاقادیانی کا حضرت عیسیٰ نبی اﷲ کی نسبت عقیدہ 431 21
246 مرزاقادیانی کا قرآن پاک کے متعلق عقیدہ 433 21
247 مرزاقادیانی کا حضرت محمد رسول اﷲﷺ کے مناقب پر ناجائز قبضہ 434 21
248 مرزاقادیانی کا خدا کی نسبت عقیدہ 435 21
249 مرزاقادیانی کا دنیا کے تمام مسلمانوں کی نسبت عقیدہ 436 21
250 محمدی بیگم کا نکاح 437 21
251 مرزاقادیانی کا دعویٰ الوہیت 441 21
252 مرزاجی کرشن مہاراج کا حضرت حسینؓ کے متعلق عقیدہ 443 21
253 مرزاقادیانی کرشن مہاراج کا ڈپٹی آتھم عیسائی کے متعلق ارشاد 444 21
254 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 446 21
255 پہلے مجھے پڑھئے 448 22
256 مولانا شاہ ولی اﷲ صاحب محدث دہلویؒ پر افتراء 454 22
257 ہجرت نبوی 474 22
258 مسیح قادیانی کے جھوٹے الہامات وغلط دعوے اور نامراد دعائیں 500 24
259 طاعون کی پیشین گوئی میں مرزاقادیانی کی کارروائی 506 24
260 مرزاقادیانی کی درخواست چندہ (برائے توسیع مکان) 508 24
261 مرزاقادیانی کے بڑے بھائی کی طرف سے جواب درخواست چندہ 509 24
262 صحیفۂ محمدیہ کا دوسرا نمبر 511 24
263 مسیح قادیان اور توہین انبیاء اور ان کے بعض جھوٹ وفریب کا بیان 511 24
264 صحیفۂ محمدیہ کا تیسرا مضمون 521 24
265 مسیح قادیان کا عالم بررخ میں واویلا 521 24
266 پانچواں وچھٹا خواب (جو نہایت عبرتناک ہے) 526 24
267 صحیفۂ محمدیہؐ کا چوتھا مضمون 532 24
268 معزولی خلیفہ مرزائیاں تجویز فرشتہ قادیان، خلیفہ قادیان معزول 532 24
269 مرزاقادیانی کے کذب کا نمونہ 534 24
270 صحیفہ محمدیہ کا پانچواں مضمون 537 24
271 پروفیسر عبدالماجد مرزائی کی کمال رسوائی اور فاش شکست 537 24
272 اب سنئے کہ حق کے سامنے باطل کس طرح سرنگوں ہوا 539 24
273 مرزائی احمدی آگاہ ہو جائیں 542 24
274 کیا کسی نبی کو ناجائز خوشامد کی ضرورت پڑسکتی ہے؟ 544 25
275 مختلف دعاوی 544 25
276 حکومت کی چوکھٹ پر جانے کی ضرورت 544 25
277 بیعت کا واحد مقصد 545 25
278 طائفہ مرزائیہ پنجابی نبی کے نقش قدم پر ہزرائل ہائینس پرنس آف ویلز کی خدمت میں مرزائیوں کا ایڈریس 549 25
279 حق وباطل کی پہچان 552 25
280 تمہید ! 486 23
281 مرزا قادیانی نے مسلمانوں کی توہین کی 486 23
282 سروا کائنا تؐ اورخلیفہ قادیان 487 23
283 آنحضرتﷺ کی توہین 487 23
284 سردار دو جہاںؐ کی توہین ،مکہ اور مدینہ کی چھاتیوں سےدودھ خشک ہو گیا ہے 488 23
285 اب حج کامقام صرف قادیان ہے 488 23
286 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین 488 23
287 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین 490 23
288 مرزا قادیانی کا نبوت کا دعوی 490 23
289 حضرت ابو بکر صدیق ر ض پر فضیلت 491 23
290 مرزا قادیانی کا نہ ماننے والا کافر 491 23
291 غیر احمدی ، ہندو اور عیسائیوں کی طرح کافر ہیں 491 23
292 کسی مسلمان کا جنازہ مت پڑھو 492 23
293 غیر احمدی بچے کا بھی جنازہ مت پڑھو 492 23
294 مرزا قادیانی کا افتراء مجدد الف ثانیؒ پر 492 23
295 مرزا قادیانی کا افتراء امام بخاریؒ پر 493 23
296 مرزا قادیانی کا جھوٹ 493 23
297 مرزا قادیانی کا تیسرا افتراء 493 23
298 مرزاقادیانی کا چوتھا جھوٹ 493 23
302 جھوت نمبر ۱ کا جواب 494 23
303 جھوٹ نمبر ۲ کتاب زکریا نبی ۱۴ آیت ۱۲ 494 23
304 جھوٹ نمبر ۳ ، انجیل متی باب ۱۴ آیت ۸ 494 23
305 مرزا قادیانی کا پانچواں جھوٹ 494 23
306 مرزا قادیانی کا جھوٹ 494 23
307 مرزا قادیانی عالم الغیب تھے 495 23
308 دیگرانبیاء پر فضیلت 496 23
309 مرزا قادیانی کے الہامات 496 23
Flag Counter