گلدستہ سنت جلد نمبر 4 |
صلاحی ب |
|
لباس 3 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. أَمَّا بَعْدُ: فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِيْمِ o بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِoوَ لِبَاسُ التَّقْوٰى ١ۙذٰلِكَ خَيْرٌ١ؕ (الأعراف: 26)سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَoوَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَoاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْسنتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کے زندگی پر اَثرات رسولِ پاکﷺ کی ایک ایک سنت کو بہت تفصیل کے ساتھ، بڑی محنت سے مرتب کیا گیا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔ اُس کی دی ہوئی توفیق سے ہم نے اپنے مدرسے میں طالبات کی تربیت کے لیےاس سلسلے کو شروع کیا۔ اللہ تعالیٰ نے ایسی مہربانی فرمائی کہ اس کی برکات اپنی زندگی میں اور سننے والوں کی زندگی میں بہت جلد محسوس ہوئیں ۔ _