گلدستہ سنت جلد نمبر 4 |
صلاحی ب |
|
رزقِ حلال3 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. أَمَّا بَعْدُ: فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِيْمِ o بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِoيٰۤاَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّيِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ (المؤمنون: 51)سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَoوَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَoاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْپاکیزہ کمائی کے لیے صفات: کمائی کے پاکیزہ ہونے کے لیے کیا صفات ہونی چاہییں ؟ کیا اَوصاف ہونے چاہییں ؟اس میں بھی نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذاتِ اقدس نمونہ ہے۔ اُمت کے لیے چار بنیادی باتیں ارشاد فرمائیں ۔ ان کو دل کے کانوں سے سنیے! حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا: جب کسی تاجر میں یہ چار باتیں ہوں گی تو اس کی کمائی _