احتساب قادیانیت جلد نمبر 31 |
|
۷…کبھی قبض کبھی دست آتے ہیں۔ (علامت نمبر۲۶) ۷…سوء ہضم اور اسہال کی شکایت تھی۔ (شہادت نمبر۹) ۸…اگر مریض دانشمند بودہ باشد دعویٰ پیغمبری ومعجزات وکرامات کند۔ (نمبر۲) ۸…ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں۔ (اخبار بدر مارچ ۱۹۰۸ئ، ملفوظات ج۱۰ ص۱۲۷) ب…نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص کیاگیا۔ (حقیقت الوحی ص۳۹۱، خزائن ج ۲۲ ص۴۰۶) ج…سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔ (دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۱۸ ص۲۳۱) د…مسیح موعود جس کے آنے کا قرآن کریم میں وعدہ دیا گیا ہے۔ یہ عاجز ہی ہے۔ (ازالہ اوہام طبع اوّل ص۶۸۲، خزائن ج۳ ص۴۶۸) ۹…گاہے اپنے آپ کو فرشتہ سمجھنے لگ جاتا ہے۔ (علامت نمبر۴) ۹…دانیال نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل لکھا ہے۔ (اربعین نمبر۳ ص۲۵ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳) ۱۰…بعضوں میں فساد دماغ اس سے بھی ترقی کرجاتا ہے۔ (علامت نمبر۴) ۱۰…’’انت منی وانا منک‘‘ تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے۔ (حقیقت الوحی ص۷۴، خزائن ج۲۲ ص۷۷) ب…’’انت منی بمنزلۃ اولادی‘‘ اے مرزا تو میرے بیٹے کی طرح ہے۔ (اربعین نمبر۴ ص۲۵ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۴۵۲) ج…’’اسمع ولدی‘‘ میرے بیٹے سن۔ (البشریٰ جلد اوّل ص۴۹) ۱۱…بعض اوقات وہ اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگ جاتا ہے۔ (علامت نمبر۴) ۱۱…’’رایتنی فی المنام عین اﷲ فتیقنت اننی ہو فخلقت السموات والارض‘‘ میں نے خواب ۱؎ میں دیکھا کہ میں ہو بہو خدا ہوں۔ پھر مجھے یقین ہوگیا کہ میں وہی ہوں۔ پھر میں نے آسمان اور زمین پیدا کئے۔ ب…میں نے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔ تااسی حال میں یوں کہہ رہا تھا کہ ہم ایک نیا نظام اور نیا آسمان اور نئی زمین چاہتے ہیں۔ سو میں نے پہلے تو آسمان اور زمین کو اجمالی صورت میں پیدا کیا۔ پھر میں نے آسمان دنیا کو پیدا کیا اور کہا ’’ان زینا السماء الدنیا بمصابیح‘‘ پھر میں نے کہا کہ ۱؎ لفظ خواب سے یہ الہام کمزور نہیں ہوتا۔ کیونکہ مرزاقادیانی کہتے ہیں۔ نبی کی خواب توایک قسم کی وحی ہوتی ہے۔ (ازالہ اوہام ص۲۱۱، خزائن ج۳ ص۲۰۴)