گلدستہ سنت جلد نمبر 4 |
صلاحی ب |
|
گا جس سے محبت رکھتا ہو۔ تو سنتوں پر عمل کا بہترین انعام یہ ہے کہ نبیﷺ کا ساتھ نصیب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ یہ مبارک ساتھ ہمیں اور ہماری نسلوں کو نصیب فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ہر ہر حرف کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر نہ صرف ہماری بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کی بھی مغفرت کا ذریعہ بنائیں آمین۔ تمام قارئین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ زیر کتاب میں کسی بھی قسم کی غلطی دیکھیں تو ادارے کو مطلع فرمائیں یہ نہ صرف آپ کا احسان ہوگا بلکہ صدقہ جاریہ بھی ہوگا۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم_ مولانا قاری محمد عمران خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ