گلدستہ سنت جلد نمبر 4 |
صلاحی ب |
|
آئیے ان سنت طریقوں کو پوری طرح سے اپنی زندگیوں میں لائیں ، عمل کریں آگے پہنچائیں ، گھروں میں مذاکرے کریں ۔ ان شاء اللہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی سنور جائے گی۔ اور آپ تمام حضرات سے خصوصی دعائوں کی عاجزانہ درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام ساتھیوں کی محنت وکاوش کو قبول فرمائیں ۔ مزید ہمت واستقامت کے ساتھ اس مبارک سلسلہ کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو سنت کا نور عطافرمائیں گے۔ اور قیامت کے دن حضورکی شفاعت فرمائیں ۔ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ وَ اعْفُ عَنَّا١ٙ وَ اغْفِرْ لَنَا١ٙ وَ ارْحَمْنَا١ٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ دعاگو ودعا جو حافظ محمد ابراھیم نقشبندی مجددی مہتمم جامعہ رقیہ للبنات ٹائون شپ لاہور _