گلدستہ سنت جلد نمبر 1 |
|
نبی کریمﷺ کے پسندیدہ پھل اور میوے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْد: فَاَ عُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ o بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِo ﴿قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ﴾ (آل عمران:31) سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَ سَلٰمٌ عَلٰی الْمُرْسَلِیْنَo وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ o الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْْ کی محمدسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں حضورپاکﷺ سے محبت کرنا، آپﷺ کی سنتوں کو اپنانا، یہ اصل زندگی کی