گلدستہ سنت جلد نمبر 1 |
|
انتساب اپنے شیخ حضرت مولانا پیرحافظ ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کے نام جن کی بے پناہ محبتوں اور شفقتوں نے اس بندے کے دل میں ایمان کی شمع کو روشن کردیا۔ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی