گلدستہ سنت جلد نمبر 1 |
|
مریض کی دیکھ بھال اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْدُ: فَاَ عُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ o بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمo ﴿قَدْ جَآ ءَ تْکُمْ مَّوْعِظَۃٌمِّنْ رَّ بِّکُمْ وَ شِفَآءُ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ﴾ (یونس:57) سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَ o وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَ o وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ o الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْدو شفا دینے والی چیزیں : اللہ رب العزت نے قرآن مجید کو اُتارا اور اس کو سینوں کے لیے شفا کا ذریعہ بنایا۔ حدیث پاک میں آتا ہے کہ دو شفا دینے والی چیزوں کو لازم پکڑلو: ایک قرآن مجید اور