Deobandi Books

گلدستہ سنت جلد نمبر 1

57 - 274
غلط فہمی کا ازالہ:
اَلْحَمْدُلِلّٰہ یہ گلدستۂ سنت کا سلسلہ چل رہاہے جس میں کھانے پینے کی بات چل رہی تھی۔ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ یہ بیانات (www.ishqeilahi.com) web site( t پر بھی جارہے ہیں۔اس کے علاوہ یہ فیس بک پر بھی ( Upload) کیے جا رہے ہیں اور  Whatssapp پر بھی جارہے ہیں۔ رات کو مجھے ایک خاتون کا پیغام آیا کہ Facebook تو اچھی چیز نہیں ہے وہاں تو اچھی چیز بھی اگر کوئی دیکھنا چاہے تو ساتھ بہت سی خراب غلیظ چیزیں بھی ساتھ ساتھ آتی رہتی ہیں۔ تو میں نے انکو کہا کہ جی آپ نے بالکل بجا فرمایا اور ایک دفعہ نہیں کتنی ہی دفعہ یہ وضاحت کرچکا ہوں کہ یہ Facebook اور یہ باقی چیزیں فقط ان لوگوں کے لیے ہیں جو امت کے بیچارے، بیچارا اس لیے کہہ رہا ہوں اپنے حال سے مجبور ہیں وہ بیچارے Facebook پر اوران چیزوں کے اوپر اپنا وقت لگا رہے ہیں ان کو بھی یہ بات پہنچ جائے ۔باقی یہ بات وضاحت سے کئی دفعہ کی کہ جن کے گھرمیں Internet نہیں ہے تو اللہ تعالی کا شکر ادا کریں اور انکو میرے بیانات کی وجہ سے گھرمیں Internet  لگانے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں کہ جی حضرت کا بیان آتا ہے Internet سے سننا ہے۔ ایسا نہ کریں۔ بیان تو آئے گا ہفتے میں دو دفعہ تو باقی پانچ دن روز چوبیس گھنٹے ہر وقت کا Internet ،میں تو اس بات سے خوش نہیں ہونگا۔ 
آپﷺ کے پینے کے برتن:
بہرحال ہمارا پانی پینے کا موضوع چل رہا تھا، اس میں ایک اوربڑی پیاری بات آج کرنی ہے کہ نبی کریمﷺ کن چیزوں میں پانی پیا کرتے تھے؟ پانی تو میں بھی پیتا ہوں آپ بھی پیتے ہیں سب پیتے ہیں تو کون سی چیز سنت کے قریب ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 کھانا کم کھانے کے فائدے 26 1
3 صحت کے اصول قرآن اور حدیث سے 27 2
4 قرآن مجید کے اندر صحت کے بارے میں حکم 27 2
5 تین اہم باتیں 28 2
6 مدینہ شریف کے ایک حکیم کا واقعہ 28 2
7 ہماری بیماریوں کی بڑی وجہ 29 2
8 زیادہ کھانا آپﷺکی نظر میں 29 2
9 آپﷺاور صحابہ کا معمول 29 2
10 ہمیں کیا کرنا چاہیے 30 2
11 بھوک لگنے کا ثبوت 30 2
12 کم کھانے کے چند مزید فائدے 31 2
13 پیٹ بھر کے کھانے کے نقصانات 31 2
14 کھانے میں کمی کیسے کی جائے 32 2
15 فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی نصیحت 34 2
16 بہترین ترتیب 34 2
17 پینے میں نبی ﷺکی سنتیں 36 1
19 نبی کریم ﷺ نے جن کنوؤں سے پانی نوش فرمایا 37 17
20 پانی ٹھنڈا کر کے پینا بھی آپﷺ سے ثابت ہے 38 17
21 رات کا باسی پانی 39 17
22 مشروبات کا سردار 40 17
23 وہ پانی جس کاپینا مکروہ ہے 40 17
24 نبی کریمﷺکی خاص عادت مبارکہ 41 17
25 شہد ملا پانی پینے کے چند فائدے 41 17
26 شہد کے بہترین فوائد 42 17
27 بڑی بیماریوں سے محفوظ رہنے کا نسخہ 42 17
28 دودھ 43 17
29 غذائے کامل 43 17
30 آپﷺ کا دودھ میں پانی ملا کر نوش فرمانا 44 17
31 دودھ پینے کے بعد کلی کرنا 45 17
32 نبیذ 45 17
33 نبیذ کیسے بنتا ہے 46 17
34 چندمزید پسندیدہ مشروبات 47 17
35 ایک اہم بات 47 17
36 پانی پینے کا مسنون طریقہ 48 17
37 پینے کے دوران برتن میں سانس مت لیں 48 17
38 پلانے والا خود آخر میں پیے 49 17
39 بچے ہوئے پانی کو کیا کریں 50 17
40 پہلے کس کو پلایا جائے 50 17
41 کھڑے ہو کر پانی پینا منع ہے 50 17
42 آبِ زمزم اور وضو کے باقی ماندہ پانی کا حکم 51 17
43 پانی پینے کے لیے برتن 52 17
44 سنت برتن اور مسنون دعائیں 54 1
45 نبی کریمﷺ کی تشریف آوری کا مقصد 55 44
46 ذریعہ نجات 55 44
47 سنتوں کے چھوڑنے کا بڑا نقصان 55 44
48 موجودہ حالات اور راہِ سنت 56 44
49 غلط فہمی کا ازالہ 57 44
50 آپﷺ کے پینے کے برتن 57 44
51 وائن گلاس کا حکم 59 44
52 چار قسم کے پیالوں کا ثبوت 60 44
53 پیالوں کے نام 61 44
54 دعاؤں کا بیان 62 44
55 جب کھانا پیش کیا جائے تو کیا پڑھے 62 44
56 پہلے لقمہ کی دعا 63 44
57 اللہ تعالیٰ کو زیادہ خوش کرنے والا عمل 64 44
58 شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو کیا پڑھے 64 44
59 کھانے کے بعد کی دعائیں 65 44
60 مغفرت کروانے والا عمل 66 44
61 کوئی اور کھلائے تو کیا دعا پڑھے 67 44
62 کسی بیمار کے ساتھ کھانا کھائے تو کیا پڑھے 68 44
63 خطرات ونقصان سے بچنے کی دعا 69 44
64 دودھ پینے کی دعا 69 44
65 نکتہ کی بات 70 44
66 حضرت عمر رحمۃ اللہ علیہ کا عمل 70 44
67 کھانے کے آداب پر طائرانہ نظر 71 44
68 عبادات واطاعت 71 44
69 حلال اور پاک صاف 72 44
70 نبی کریمﷺ کے پسندیدہ پھل اور میوے 78 1
71 سنتوں کو بیان کرنے کا مقصد 79 70
72 مجبوری اور اتباع میں فرق 80 70
73 پھل اور میوے 81 70
74 کھجور 81 70
75 کھجورکی پیدائش 82 70
76 آپﷺ کی پسندیدہ کھجور ’’عجوہ‘‘: 82 70
77 جادو سے حفاظت 82 70
78 آقاﷺ کی پسند کا اظہار 83 70
79 دستر خوان پر موجود ہر چیز کھانا ضروری نہیں 83 70
80 خواتین کے لیے کھجور 84 70
81 بچے کو کھجور کی گھٹی 85 70
82 کھجور اور مکھن 85 70
83 اہم نکتہ 86 70
84 آپﷺ کا گھر والوں سے برتاؤ 86 70
85 ایک صاحب کا واقعہ 87 70
86 گھروالوں سے خوش اخلاقی کا خوشگوار اثر 88 70
87 کھجور دودھ کے ساتھ 88 70
88 کھانے کے ساتھ کھجوریں 89 70
89 کھجور اور خربوزہ 89 70
90 کھجور ککڑی کے ساتھ 89 70
91 کھجور تربوز کے ساتھ 90 70
92 کھجور کو ککڑی کے ساتھ ملانے کا ایک فائدہ 91 70
93 آپﷺ کے اعلیٰ اخلاق کا ایک نمونہ 91 70
94 روٹیوں کی تقسیم 92 70
95 کھانے میں آپﷺ کی سادگی 92 70
96 سنت کو زندہ کرنے کا ثواب 92 70
97 آپﷺ کیسے کھانا کھاتے تھے 93 70
98 کھجور کھانے کا ناپسندیدہ انداز 93 70
99 پرانی کھجوروں میں آپﷺ کی احتیاط 94 70
100 محبت کی بہترین تعریف 95 70
101 کھجور کی گھٹلی سے متعلق آپﷺ کا طریقہ 95 70
102 صفائی پسندی 96 70
103 میزبان کے لیےدعا 96 70
104 اہم نکات 97 70
105 پیلو کا درخت 98 70
106 زیتون 98 70
107 زیتون کے متعلق آپﷺ کے ارشادات 98 70
109 زیتون کے فوائد 99 70
110 کولیسٹرول میں کمی 100 70
111 انجیر 101 70
112 ذاتی تجربہ 101 70
113 انگور 103 70
114 کشمش 103 70
115 انار 104 70
116 سونٹھ 104 70
117 شہتوت 104 70
118 ایک بڑی حکمت کی بات 105 70
119 موسم کا پہلا پھل اور آپﷺ کا عمل 105 70
120 محبت کی ایک تعریف 106 70
121 کھانے پینے میں میا نہ روی کا بیان 108 1
122 سنت کو زندہ کرنے کا بڑا ثواب 108 121
123 اتباع سنت دخول جنت 109 121
124 آج کل کا ایک بہت ہی برا جملہ 109 121
125 ایک غلط سوچ اور اس کا جواب 110 121
126 عیش پرستی سے بچنا 111 121
127 امت کے بدترین لوگ 111 121
128 حضرت جی کا ملفوظ 112 121
129 آپﷺ کی ہمارے بارے میںفکر 112 121
130 مقصدِ حیات کو یاد رکھنا 112 121
131 سادگی ایمان کی نشانی ہے 113 121
132 نفس کو لذتوں سے روکنا 113 121
133 قیامت کے دن کے بھوکے لوگ 114 121
134 ڈکار آنے پر آپﷺ کی تنبیہ 115 121
135 ہمیں کیا کرنا چاہیے 116 121
137 جائز خواہشات پر کنٹرول 117 121
138 نبی ﷺ کا طریقہ کیا تھا 118 121
139 علامہ عینی کا قول 118 121
140 موٹے آدمی کے بارے میں آپﷺ کے ارشادات 119 121
141 غفلت میں ڈالنے والی چیز 119 121
142 امت کے بد ترین لوگ 120 121
143 مسلمان کم کھاتا ہے 120 121
144 مریض کی دیکھ بھال 122 1
145 دو شفا دینے والی چیزیں 122 144
146 عافیت کی دعا 123 144
147 بیماروں کے لیے آسانیاں 124 144
148 قرآن وحدیث کی حقانیت کی ایک مثال 124 144
149 آپﷺ کے زمانہ کے ایک حکیم کا واقعہ 126 144
150 نرسوں سے خاص بات 126 144
151 صحابیات رضی اللہ عنہ کا عمل 126 144
152 ڈیوٹی بھی اور درجات کی بلندی بھی 127 144
153 نیت کیا ہو 128 144
154 قمریض کےلیےعبادت کرنا آسان بنایئے 128 144
155 پاکی ناپاکی کا خیال رکھیں 128 144
156 باوضو رہنے کا اہتمام 128 144
157 عیادت کے فضائل 130 144
158 ڈیوٹی کی ڈیوٹی ثواب کا ثواب 130 144
159 نیت کا ٹھیک رکھنا لازم ہے 131 144
160 عیادت سے جنت 131 144
161 تکالیف کا اجر 132 144
162 دعائیں کروانے اور دعائیں لینے میں فرق 133 144
163 ڈیوٹی امانت ہے 133 144
164 منافق کی ایک نشانی 134 144
165 خیانت کے لفظ کی وسعت 135 144
166 خیانت کی تعریف 135 144
167 اللہ کے نزدیک پسندیدہ عمل 136 144
168 خواتین کے لیے بہت ہی اہم نصیحت 137 144
169 مرد وں کی موقع پرستی 137 144
170 با حیا بننے کی نیت 138 144
171 میزبانی اور مہمانی کے آداب 140 1
172 وقت کا خیال رکھنا 141 171
173 جہاں بے تکلفی ہو وہاں یہ رعایت ضروری نہیں 141 171
174 آپ ﷺ کا عمل 141 171
175 امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 142 171
176 بے تکلفی سے متعلق ایک اور حکم 143 171
177 بے تکلفی کے دو واقعات 143 171
178 کھانا کھلانے(دعوت )کے آداب 144 171
179 کھانا کس کو کھلایا جائے 144 171
180 بد ترین دعوت 145 171
181 عزیزو اقارب کا زیادہ خیال کرنا 145 171
182 مہمان کی آسانی کو دیکھنا 145 171
183 خدمت کسے کہتے ہیں 146 171
184 دعوت کا مقصد 146 171
185 دعوت قبول کرنے کے آداب 147 171
186 کن دعوتوں سے اجتناب کرنا چاہیے 147 171
187 دوری کی وجہ سے دعوت سے انکار 148 171
188 خلافِ شرع امور والی دعوت 148 171
189 قرآنی واقعہ 149 171
190 دور نبوت میں احتیاط کا ایک انداز 150 171
191 ایک صحابیہ کی خواہش 151 171
192 عورتوں کے لیے حج و عمرہ میں بھی احتیاط 151 171
193 دعوت قبول کرنے میں انسان کیا نیت کرے 152 171
194 پابندئ وقت 153 171
195 اجازت طلب کرنا 153 171
196 سلام کرنا 153 171
197 بیٹھنے میں احتیاط 154 171
198 حیلے بہانے سے گریز 154 171
199 بات چیت میں احتیاط 155 171
200 بڑوں کا ادب 155 171
201 انتشار سے بچنا 155 171
202 کھانے کی مجلس کے آداب 155 171
203 میزبانی کے آداب 157 171
204 حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شرطیں 157 171
205 مہمان کے ہاتھ دھلانا 158 171
206 انتظار کروانے سے گریز 158 171
207 پانچ چیزوں میں جلدی کرنا سنت ہے 159 171
208 کھانا لانے میں احتیاط 159 171
209 اہل خانہ کی رعایت کرے 159 171
210 حالت کا اندازہ لگانا 160 171
211 مختلف آداب 161 171
212 مہمان کا رات میں قیام کا ارادہ 163 171
213 مہمان کو رخصت کیسے کریں 164 171
214 فقہی مسائل 165 171
215 برتنوں میں کفار کی مشابہت سے بچنا 166 171
216 لباس 168 1
217 لباس کی اہمیت 169 216
218 انسانوں کے لیے تحفہ 170 216
219 ایک بہت بڑی غلطی کی اصلاح 171 216
220 لباس کے دو بڑے فائدے 171 216
221 شیطان کی دشمنی 171 216
222 حضرت آدم اوراماں eاور شیطان 172 216
223 وسوسے کیوں ڈالے 172 216
224 انسان پر شیطان کا سب سے پہلا وار 173 216
225 حضورِ پاکﷺ کی حیا 173 216
226 نام نہاد ترقی 174 216
227 ایمان لانے کے بعد سب سے پہلا فرض 174 216
228 نیا لباس پہننے پر آپﷺ کی دعا 174 216
229 اصل لباس 175 216
230 تقوٰی کالباس کیا ہے 175 216
231 نیکی اور برائی کا اثر 176 216
232 ہماراظاہری لباس کیسا ہو 177 216
233 مردوں اورعورتوں کی آپس میں مشابہت 178 216
234 کفّار کی نقّالی جائز نہیں 178 216
235 مثال 178 216
236 اولاد آدم کوتنبیہ 179 216
237 حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کا عمل 179 216
238 ایک نیک خاتون کا واقعہ 179 216
239 نئے لباس کی ابتدا 180 216
240 پہلی بات 180 216
241 دوسری بات 180 216
242 تیسری بات 181 216
243 مکروہ لباس 181 216
244 عمدہ کپڑے پہننا 181 216
245 ایک ہزار درہم کی چادر 182 216
246 امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا عمل 182 216
247 امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا لباس 182 216
248 پرانے لباس کو ہدیہ کرنے کا ثواب 183 216
249 ضروری بات 183 216
250 دو سوالات اور انکے جوابات 184 216
251 نفس کا علاج 185 216
252 لباس میں صحابہ رضی اللہ عنہماور تابعین رحمہ اللہکا عمل 185 216
253 لباس کے متعلق کچھ تجربات 186 216
255 حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لباس 186 216
256 حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا لباس 186 216
257 مقتداؤں کا لباس 186 216
258 مسلمان باشاہوں کا لباس 187 216
259 سلطنت عثمانیہ کے زوال کی ایک وجہ 188 216
260 برائی پھیلانے کے چار طریقے 188 216
261 نبی کریم ﷺ کا اپنی چادر کافرہ عورت کو دینا 189 216
262 حضرت مفتی شفیعرحمہ اللہ کا جواب 190 216
263 ہر شعبے کا یونیفارم 190 216
264 بچوں کے لباس سے متعلق احتیاط 191 216
265 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے زمانے کا ایک واقعہ 192 216
266 خیر خواہی کے روپ میں دھوکا 193 216
267 نوجوانوں کا فریب 194 216
268 جہنم کا لباس 194 216
269 میاں بیوی کا لباس ہونے کا مطلب 195 216
270 بھوک اور خوف کا لباس 196 216
271 سنت اور سائنس 198 1
272 محبوبِ کل جہاں ﷺ کی زندگی 198 271
273 ایک اٹل حقیقت: 199 271
274 صرف ایک ہستی 200 271
275 نبی کریم ﷺ کی سیرت اور سائنس 201 271
276 دو درخشاں باب 202 271
277 سونے کا مسنون طریقہ اور میڈیکل سائنس 203 271
278 پہلا انداز 203 271
279 دوسرا انداز 204 271
280 تیسرا انداز 204 271
281 چوتھا انداز 204 271
282 سونے کی پہلی صورت 204 271
283 سونے کی دوسری صورت 205 271
284 سونے کی تیسری صورت 206 271
285 پہلا نقصان 207 271
286 دوسرا نقصان 207 271
287 سونے کی چوتھی صورت 208 271
288 دائیں طرف سونے کے تین فائد ے 209 271
289 پہلی بات 209 271
290 دوسری بات 209 271
291 تیسری بات 209 271
292 سورج کی شعاؤں سے متعلق آپﷺ کا ارشاد اور سائنس 210 271
293 موٹاپے کا علاج بذریعہ سنّت 211 271
294 سونے سے اُٹھتے ہی نماز کا ایک فائدہ 216 271
295 رات کو سوتے ہوئے مسواک کا ایک فائدہ 216 271
296 وضو کے ہماری صحت پر بہترین اثرات 218 271
297 وضو میں پاؤں دھونے کا ایک طبّی فائدہ 220 271
298 اطمینان سے سجدہ کرنے کا ایک طبّی فائدہ 221 271
299 سِرکے کا استعمال سنّت بھی صحت بھی 223 271
300 زیتون اور اسکا تیل 225 271
301 دل کا علاج عجوہ کجھور سے حدیث کی روشنی میں 227 271
302 چلنے میں نبی ﷺ کی سنّت اور موجودہ سائنس 230 271
303 نمازوں کا مختلف اوقات میں فرض ہونے کا ہماری صحت پر اثر 231 271
304 رؤیت ہلال کے بارے میں نبی ﷺ کے فرمان کی سائنسی تصدیق 233 271
305 مختلف اوقات کی نمازوں کی رکعات کی تعداد میں فرق کا ایک فائدہ 240 271
306 حدیث پر عمل کرنے کا واقعہ 242 271
307 کھانے میں نبیﷺ کی پسند 246 1
308 اللہ کا محبوب بننے کا نسخہ 246 307
309 آپﷺ کی پسند سب سے بہتر 247 307
310 شہد اور میٹھا 248 307
311 ہریسہ 249 307
312 مقّوی غذاؤں کا استعمال 250 307
313 حیس 250 307
314 خزیرہ 251 307
315 حدیث مبارکہ سے حاصل ہونے والے اسباق 252 307
316 خبیص 253 307
317 ستو 254 307
318 دشیشہ 255 307
319 کالی مرچ 255 307
320 سِر کہ 256 307
321 آپﷺ کا مہمان کو گھر لانے کا انداز 257 307
322 سرکے کے فوائد 258 307
323 صحابہ کرامرضی اللہ عنہم کی آپﷺ سے محبت 258 307
324 ثرید 259 307
325 سحری میں برکت ہے 259 307
326 ثرید بنانے کا طریقہ 260 307
327 جلدی تیار ہونے والی چیزیں 260 307
328 پنیر اور دودھ 261 307
329 مشروب بھی غذا بھی 262 307
330 روٹی کا بیان 263 307
331 روٹی کے اکرام کا مطلب 263 307
332 جَو کی روٹی 264 307
333 گیہوں 265 307
334 روٹی اور کھجور 266 307
335 گوشت اور روٹی 266 307
336 روٹی کتنی بڑی ہونی چاہیے 267 307
337 اجتماعیت میں برکت 267 307
338 گھیا 268 307
339 لوکی کے فوائد 268 307
340 چقندر 269 307
341 پرہیز کرنا توکل کے منافی نہیں 270 307
342 تکلف کرنا خلاف سنت ہے 271 307
343 اَروِی 271 307
344 پیاز 271 307
345 انتساب 4 1
346 فہرست مضامین 6 345
347 پیش لفظ 21 345
348 عرض مرتب 24 345
349 مکتبہ عشقِ الٰہی کی کتب ملنے کے پتے 273 1
Flag Counter